فوڈ
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
پیاز کو چھیل کر سلائس کرکے بہت لائٹ براون کرکے پیس لیں ۔
چکن مکھنی ہانڈی کیسے بنائیں؟
پیاز کو چھیل کر سلائس کرکے بہت لائٹ براون کرکے پیس لیں ۔
اجزا :
1 کلو چکن بون لیس / ودھ بون
2 پیاز بڑی
5 ٹیبل اسپون ٹماٹو پیوری
4 ٹیبل اسپون پسے بادام
2 ٹیبل اسپون ادرک لہسن پسا
1 ٹیبل اسپون پسی لال مرچ
1 ٹی اسپون نمک
1 ٹی اسپون دھنیہ بھنا اور باریک پسا
1 ٹی اسپون زیرہ
1 ٹی اسپون دیگی لال مرچ پاوڈر
1/2 ٹی اسپون پسا گرم مصالحہ
4 ٹیبل اسپون دہی
4 ٹیبل اسپون مکھن
6 ٹیبل اسپون کریم
1/2 کپ آئل
6 ہری مرچیں
1/2 بنچ ہرا دھنیہ
4 ٹیبل اسپون باریک لمبائی میں کٹی ادرک
1 ٹی اسپون قصوری میتھی
ترکیب :
چکن دھو کر اسمیں نمک لال مرچ دھنیہ ٹماٹو پیوری پسے بادام دہی ادرک لہسن ملا کر ایک گھنٹہ رکھ دیں ۔
پیاز کو چھیل کر سلائس کرکے بہت لائٹ براون کرکے پیس لیں ۔
آئل میں زیرہ ڈال کر میری نیٹڈ چکن ڈال دیں اور بھون لیں تین چار منٹ پھر پسی براون پیاز ایڈ کرکے ڈھک کر گلنے تک پکا لیں ضرورت ہو تو تھوڑا پانی ڈال سکتے ہیں ۔
چکن گل جائے تو اسمیں پسا گرم مصالحہ ادرک کٹی دو ہری مرچ کٹی باقی ثابت ڈال کر قصوری میتھی ڈال دیں دو تین منٹ دم دے کر ہرا دھنیہ کریم اور مکھن کے ساتھ سرو کریں
مزید خبریں
-
سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی
-
گولا کباب کی آسان ریسیپی
-
جے دیپ کا ایک دن میں 40 روٹیاں کھانے کا انکشاف
-
ظہیر اقبال کو کس بالی وڈ اسٹار کے گھر کی بریانی پسند ؟
-
بادشاہ نے ’بیڈ بوائے پیزا‘ کے ذریعے فوڈ بزنس میں قدم رکھ دیا
-
محرم کی سبیل کیلئے بہترین شربت
-
آج کھانے میں بنائیں بیف حلیم
-
آج جمعہ کے خاص دن بنائیں اسپیشل مٹن بریانی
-
دم پخت پلاؤ کی آسان ریسیپی
-
مزیدار آلو کے پراٹھے کی ریسیپی
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New OTT releases this weekend (from June 12 to June 14)
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction


