وائرل اسٹوریز
ندا یاسر کی پیرس میں شوہر کے ساتھ موج مستی
اداکارہ نے فیملی ٹرپ کی جھلکیاں شیئر کردیں
ندا یاسر کی پیرس میں شوہر کے ساتھ موج مستی
اداکارہ نے فیملی ٹرپ کی جھلکیاں شیئر کردیں
پاکستانی اداکارہ و ٹی وی شو ہوسٹ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ پیرس میں گھومتے پھرتے لی گئیں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنادیں۔
ندا یاسر گزشتہ کئی سالوں سے شوبز کی دنیا سے جڑی ہوئی ہیں اور شادی بھی اسی شعبے سے تعلق رکھنے والی فیملی میں کی۔
ندا یاسر نے سال 2002 میں اداکار، پروڈیوسر و ہدایتکار یاسر نواز سے پسند کی شادی کی جن سے انکے دو بیٹے فرید، بالاج اور ایک بیٹی صلہ ہیں۔
طویل عرصے سے مارننگ شو ہوسٹنگ کی دنیا میں قدم جمائے بیٹھی نظر آنے والی ندا یاسر اکثر اپنی فیملی سے متعلق بات کرتی رہتی ہیں اور اپنے شوہر اور بچوں کے قصے فینز کے ساتھ شیئر بھی کرتی ہیں۔
ان دنوں ندا اور یاسر نواز پاکستان میں نہیں ہیں بلکہ پیرس کے حسن کو انکو اپنی آنکھوں سے دیکھنے اور وہاں یادگار لمحے گزارنے گئے ہوئے ہیں۔
ندا یاسر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ پیرس کی سب سے مشہور تعمیرات میں سے ایک ’ایفل ٹاور‘ کو اپنی تصاویر کے عقب میں لے کر پوز دیتی نظر آئیں۔
ندا یاسر کی اس ویڈیو میں یاسر نواز کے علاوہ انکے سب سے چھوٹے بیٹے بالاج بھی دکھے لیکن بڑی بیٹی اور بیٹا نظر نہیں آئے۔
ندا یاسر نے پیرس ٹرپ پر صرف اور صرف ویسٹرن ڈریسس پہنے اور یادگار لمحوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔
ندا یاسر کی اس فیملی ٹرپ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصروں کا سامنا ہے۔ بعض کو فیملی کے ان خاص لمحوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی تو بعض کو ندا یاسر کی ڈریسنگ سے اعتراض ہوتا نظر آیا۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Truth behind Vicky Kaushal’s 'Dhurandhar 2' casting rumours revealed
Chris Noth opens up about strained relationship with Sarah Jessica Parker
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours



