وائرل اسٹوریز
ویڈیو، ٹائیگر شروف نے پانی میں آگ لگادی
ٹائیگر شروف کا شرٹ لیس لُک توجہ کا مزکر
ویڈیو، ٹائیگر شروف نے پانی میں آگ لگادی
ٹائیگر شروف کا شرٹ لیس لُک توجہ کا مزکر
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کا ساحلِِ سمندر پر اپنے منفرد انداز اپناتے ہوئے مارشل آرٹس مووز کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
ڈائیلاگ 'چھوٹی بچی ہوکیا؟‘ کو ادا کرنے والے لیجنڈ ٹائیگر شروف نے سال 2014 میں فلم ’ہیروپنتی‘ سے بالی وڈ ڈیبیو دیا تھا جس کا نام انکے والد و سپر اسٹار جیکی شروف کی فلم ’ہیرو‘ سے انسپریشن لیتے ہوئے ہی رکھا گیا تھا۔
اس فلم میں ایکشن، رومانس، ایمونشز سب تھا اور یہی وجہ ہے کہ فلم کامیاب ہوئی اور ٹائیگر شروف کو مختلف ایوارڈز جتوانے کی وجہ بھی بنی۔
ٹائیگر شروع نے ’ہیرو پنتی‘ کے بعد ’باغی‘ ، ’ وار‘ ، ’منّا مائیکل‘ کیں اور ان تمام ہی فلموں میں وہ مارشل آرٹس اور ڈانس میں مہارت کا بھرپور مظاہرہ کرتے دکھے۔
وہ بالی وڈ میں ایک ایکشن ہیرو بن کر ابھرے ہیں اور یہ ٹائیٹل حاصل کرنے کیلئے انہوں نے بالی وڈ ڈیبیو دینے سے سالوں قبل مارشل آرٹس سیکھا تھا۔
ٹائیگر شروف کو مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنے سے روکنا ایک مشکل کام ہے اور ایسا ہی کچھ تب ہوا جب وہ ساحلِ سمندر پر پہنچے۔
اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سمندر کی شور مچاتی لہروں میں بھی اپنے مارشل آرٹس مووز سے اپنی اسٹرینتھ دکھانے نظر آئے۔
شیئر کی گئی میں ٹائیگر شروف اپنا پسندیدہ موو بیک فلپ بھی کرتے دکھے اور شرٹ نہ پہن کر اپنے چست و توانا جسم بھی فینز کو دکھایا۔
متعدد فینز کی جانب سے ٹائیگر شروف کا یہ شرٹ لیس اواتار فینز کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ بعض انکو بیہودہ اداکار بھی کہہ رہے ہیں۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34



