فیشن
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
شرٹ پر سفید ریشم کی باریک کڑھائی کی گئی ہے
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
شرٹ پر سفید ریشم کی باریک کڑھائی کی گئی ہے
سردار جی تھری کی ہیروئن ہانیہ عامر کی نئی لُک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔ یہ لک نہ صرف نفاست اور خوبصورتی کی پہچان ہے بلکہ روایتی ہنر کا جیتا جاگتا ثبوت بھی ہے۔
ہانیہ عامر لاہور میں اپنی فلم ’سردار جی تھری‘ دیکھنے اچانک سینما پہنچیں اور وہاں موجود اپنے چاہنے والوں کو بھی حیران کردیا ۔ْ
لاہور میں فلم دیکھنے آنے والی ہانیہ عامر نے فیشن ڈیزائنر اقرا فرقان کا آرٹیکل فروسٹڈ ْگریس زیب تن کیا ۔
یہ خوبصورت لباس خالص را سلک یعنی Pure Raw Silk سے بنایا گیا ہے، جس کی چمک اور گریس کسی بھی تقریب میں آپ کو مرکزِ نگاہ بنا سکتی ہے۔
گرے رنگ میں تیار کیا گیا یہ جوڑا اپنی نفاست میں لاجواب ہے۔ اس میں شامل ایک کلاسک شرٹ شامل ہے جس میں نفیس سلِٹ یعنی کٹ شامل ہے جو اس لک کو مزید اسٹائلش بناتا ہے۔
شرٹ پر سفید ریشم کی باریک کڑھائی کی گئی ہے، جس کے ساتھ ان کٹ کرسٹل، نگ، اور ہاتھ سے کی گئی باریک کڑھائی ہے ۔ یہ سب کچھ مل کر ایک ایسا لباس بناتا ہے جو روایتی کاریگری اور جدید فیشن کا خوبصورت امتزاج ہے۔
اس لباس کی قیمت ہے 98 ہزار 350 روپے ہے، جو اس کی نفیس کاریگری اور خالص کپڑے کے حساب سے ایک شاہانہ قیمت ہے۔
اس دلکش تخلیق کے پیچھے اقرا فرقان کا نام ہے جن کا کام ہمیشہ سے ہی نفاست اور خوبصورتی کی مثال رہا ہے۔
ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر یہاں دیکھیں:
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
-
تمنا بھاٹیا کی حیران کن ٹرانسفارمیشن، نیا انداز قاتلانہ قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more



