کھیل
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور نوجوان بولر نسیم شاہ کی بارش میں سلائیڈ لگاتے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
نسیم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دونوں کو تیز بارش کے دوران ریس لگاتے ہوئے فرش پر زور کی سلائیڈ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بابر اعظم اور نسیم شاہ دونوں نے سلائیڈ اسٹارٹ کی، دونوں ہی فرش پر پھسل کر آگے بڑھے لیکن بابر اعظم نے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا ، پھر دونوں ہنسی خوشی اٹھے، بابر اعظم کے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ تھی لیکن نسیم شاہ نے انگلی کے اشارے سے بتایا کہ وہ مزید مقابلہ کرنا چاہتے ہیں۔
نسیم شاہ نے ویڈیو کے کیپشن میں ’بھائی کیساتھ انجوائےمنٹ‘ لکھا۔ دونوں کو خوب مستیوں میں دیکھ کر ان کے مداح بھی خوش ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور تعریفوں کی بھی بارش کردی۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
-
شاہ رخ خان نے پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرکے تہلکہ مچادیا
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Zendaya, Tom Holland's Spider-Man costar heats marriage rumours
SZA opens up about her conflicted feelings on motherhood: ‘Spooky’
Badshah’s ‘Tateeree’ lands in legal trouble after obscenity complaints
Lily Collins shares emotional update after long-lost item returns
MGK clears up awkward Megan Fox mix-up with daughter Casie
‘Pulp Fiction’ star Stephen Hibbert breathes his last at 68 in Denver
Jamie Lee Curtis shares powerful life lesson after turning 60
Britney Spears’ ex reacts to her DUI arrest with surprising message
