فیشن
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
اداکارہ نے اپنی حالیہ تصاویر سے تہلکہ مچادیا
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
اداکارہ نے اپنی حالیہ تصاویر سے تہلکہ مچادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہی بلوچ کے بولڈ ڈریسنگ سینس نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچاکر رکھ دیا۔
ڈرامہ سیریل 'عشق ہے'،لگاؤ، اور ایک تھی مشال میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماہی بلوچ اپنی بے مثال اداکاری میں تو ماہر ہیں ہی ساتھ سوشل میڈیا پر نت نئی تصویری پوز سے انٹرنیٹ کی دنیا میں طوفان برپا کیے رکھتی ہیں۔
ماہی بلوچ نے اپنے کرئیر میں متعدد ڈراموں میں کام کیا لیکن انکی شہرت کو دوام بخشنے والا ریئلٹی شو ’تماشا’ ثابت ہوا جسکے بعد وہ گھر گھر پہچانے جانے والا نام بن گئیں۔
اور پھر بات صرف اداکاری تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ انہیں سفر کرنا، دوستوں کیساتھ گھومنا پھرنا، اور جم کرنا بھی بے حد پسند ہے جسکا ثبوت انکا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہے۔
ان دنوں وہ تھائی لینڈکے شہر پھوکٹ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور وہاں سے خوبصورت تصاویر بھی لمحہ بہ لمحہ اپنے فینز کیساتھ شیئر کررہی ہیں۔
ماہی بلوچ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالی جائے تو اپنا زیادہ تر وقت ساحل ہر گزارنا پسند کررہی ہیں تاہم اس موقع پر انکا لباس موضوع بحث بن رہا ہے۔
کیونکہ ہر پوسٹ میں دیپ نیک، آف شولڈر لباس میں ماہی کے بولڈ اوتار اور قیامت ڈھاتی ادائیں نہ صرف فینز کو متوجہ کررہی ہیں بلکہ انٹرنیٹ پر ملا جلا ردعمل بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔
جیسے ہی یہ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنتی جارہی ہیں وہیں فینز کا غصہ بھی ساتھویں آسمان کو چھو رہا ہے۔
ایک صارف نے اداکارہ کے ڈریسنگ سینس پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ،‘آپ اچھی لڑکی ہیں، آپ کو ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے’
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ،‘تماشا میں آپ نے اچھا تاثر دیا تھا، اب یہ کیا انداز ہے؟’
ایک دل جلے صارف نے تو یہاں تک کہہ ڈیا کہ،’جیسے ہی یہ لوگ ملک سے باہر جاتے ہیں، حدود سے باہر ہو جاتے ہیں۔’
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
-
تمنا بھاٹیا کی حیران کن ٹرانسفارمیشن، نیا انداز قاتلانہ قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony
Rajkummar Rao's first look as Sourav Ganguly sparks trolling online
Deepika's latest post after long break triggers hilarious jokes online
Kriti Sanon reveals bold decision she made during ‘Mimi’
Mahesh Babu's Lord Ram look from 'Varanasi' goes viral online
‘Pritam and Pedro’ ending explained: Biggest twist revealed (spoilers)
Jon Pardi confirms divorce from wife Summer after 5-year marriage


