اسکینڈلز
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
سلو بھائی کی باڈی گارڈ سے شادی کی خبروں پر یاسر حسین خاموش نہ رہ سکے
سلمان خان کی باڈی گارڈ ’شیرا’ سے شادی؟ یاسر حسین کا طنزیہ ردعمل
سلو بھائی کی باڈی گارڈ سے شادی کی خبروں پر یاسر حسین خاموش نہ رہ سکے
بالی وڈ اداکار سلمان خان کی اپنے ہی باڈی گارڈ شیرا کیساتھ شادی کی بے بنیاد افواہوں پر پاکستانی اداکار یاسر حسین کا ردعمل توجہ کا مرکز بن گیا۔
سلمان خان بالی وڈ انڈسٹری کے شاید وہ واحد اداکار ہیں جنکی شادی کا سب ہی کو انتظار ہے، حالانکہ انکی زندگی میں بھی کئی آئیں اور گئیں لیکن بات شادی تک نہ جاسکی۔
یہی وجہ ہے کہ 60 برس کو پہنچنے والے سلمان خان تاحال اپنے سنگل ایرا کو خوب انجوائے کررہے ہیں۔ لیکن شاید انکا سنگل رہنا فینز کو ایک آنکھ نہیں بھارہا اور سوشل میڈیا پر سلمان خان کی شادی کی بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی حیران کن خبر نظروں سے گزری جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے دیرینہ باڈی گارڈ شیرا سے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے۔
حالانکہ ان قیاس آرائیوں اور دعوؤں کا دور دور تک حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اسکے باوجود اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے طنزیہ انداز میں تبصرہ کرکے خاصی توجہ حاصل کی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے سلمان خان سے متعلق خبر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ،‘امید کرتا ہوں کہ یہ خبر جھوٹی ہو’۔
جیسے ہی یاسر حسین کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا کی زینت بنا وہیں انٹرنیٹ پر ایک نئی بحث چھڑ گئی زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے یاسر حسین کے اس تبصرے کو مذاق اُڑانے کے مترادف قرار دیا۔
ایک ناراض مداح نے تبصرہ کیا کہ،’یاسر حسین، کبھی تو کوئی اچھی بات کر لیا کرو’، جبکہ ایک اور صارف نے انہیں ’انسٹاگرام کا بڈھا دادا’ کہہ دیا۔
جبکہ کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یاسر حسین جیسے پبلک فگرز کو دوسروں کا مذاق اُڑانے کے بجائے برداشت اور رواداری کو فروغ دینا چاہیے۔
مزید خبریں
-
’خودکشی کے خیالات آتے تھے‘ یوزویندر چہل کا طلاق کے بعد انکشاف
-
ایمان خان کیساتھ بیٹھا شخص کون؟ نئی بحث چھڑ گئی
-
بپاشا باسو کی کترینہ سے پرانی چپقلش نئی بحث چھیڑ گئی
-
فہد مصطفیٰ پر فوٹوگرافر عمر سعید کے سنگین الزامات
-
علیزے شاہ کا منسا ملک کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان رومانوی تعلقات کی افواہیں
-
سنجے کپور کی اہلیہ پریا کی انسٹاگرام میں بڑی تبدیلی
-
روبینہ اشرف کا علیزے شاہ سے متعلق منفی تبصرہ وائرل
-
منسا ملک کی علیزے کو جان سے مارنے کی دھمکی؟
-
روچی گجر کا پروڈیوسر پر چپل سے حملہ، مقدمہ درج
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34


