فوڈ

سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی

کبصہ مصالحہ خود کیسے بنائیں؟

Web Desk

سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی

کبصہ مصالحہ خود کیسے بنائیں؟

سعودی کبصہ (چکن اور چاول) کی ریسیپی

اجزاء : 

 چکن کے لیے: چکن 1 کلو (ٹکڑوں میں کٹا ہوا)، پیاز2درمیانے (باریک کٹے ہوئے)، لہسن 4-5 جوئے (کچلے ہوئے)، ٹماٹر2 درمیانے (باریک کٹے ہوئے)، ٹماٹو پیسٹ 2 کھانے کے چمچ، ہری مرچ 2 عدد (چیر لیں)، نمک حسبِ ذائقہ، ہلدی 1/2 چائے کا چمچ، لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ، گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ، کبصہ مصالحہ 1 کھانے کا چمچ (بازار سے مل جاتا ہے یا خود بنا سکتے ہیں)۔

کبصہ مصالحہ (اگر خود بنانا ہو):

دارچینی 1 ٹکڑا، سبز الائچی3 عدد، لونگ 4-5 عدد، کالی مرچ1 چائے کا چمچ، زیرہ1 چائے کا چمچ، دھنیا پاؤڈر1 چائے کا چمچ۔ (تمام اجزاء کو ہلکا سا بھون کر پیس لیں)

باسمتی چاول2 کپ (30 منٹ بھیگے ہوئے)، پانی4 کپ، ثابت گرم مصالحے (دارچینی، الائچی، لونگ، تیز پات)، کشمش2کھانے کے چمچ (اختیاری)، چکن شاشلک 1 چمچ، بون لیس چکن آدھا کلو، کیوب کاٹ لیں اور ایک باؤل میں کیوب چکن اور، کارن فلور (2 چمچ)، وائٹ پیپر (آدھا چمچ)

چکن پاؤڈر (ایک چمچ)، سرکہ (ایک چمچ)، آئل (ایک چمچ)، نمک تھوڑا سا چٹکی، انڈا ایک عدد ڈال کر مکس کر دیں اور 10 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ (شملہ مرچ2 عدد) کیوب کاٹ لیں۔ (پیاز 2 عدد) کیوب کاٹ لیں، ٹماٹر ایک عدد کیوب کاٹ لیں، لہسن پیسٹ ایک چمچ، آئل 2 چمچ، چلی سوس 4 چمچ، وائٹ پیپر ایک چمچ، نمک حسب ذائقہ، چینی ایک چمچ، سرکہ 2چمچ، کیچپ ایک کپ، یخنی کا پانی آدھا کپ۔

ترکیب :

 فرائی پین میں ایک کپ تیل گرم کرکے چکن کو 2 منٹ تک فرائی کرکے تیل نکال لیں اور فرائی پین 2 چمچ کے برابر تیل رہنے دیں اب چکن میں میں لہسن پیسٹ شامل کرکے ایک منٹ تک پکانے کے بعد ویجیٹبل شامل کریں۔

آسان ریسیپیز کیلئے یہاں کِلک کریں

 2 منٹ تک پکائیں اور پھر چلی سوس سرکہ وائٹ پیپر چینی نمک چکن پاؤڈر کیچپ اور پانی ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں جب سوس گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔ ڈش آؤٹ کریں سادہ چاول یا پھر ایگ فرائیڈ رائس کے ساتھ، جو بھی آپ کی پسند ہو۔