سوشل میڈیا

مامیا شجفر کا 'بولڈ' فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے۔

Web Desk

مامیا شجفر کا 'بولڈ' فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے۔

مامیا شجفر کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ماڈل، ڈانسر ، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شجفر کے بولڈ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ کی دنیامیں تہلکہ مچادیا۔

ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ اور پاکستانی سینسیشن  مامیا شجفر نے حال ہی میں ترکیہ کے سفر پر لیے گئے  سنیپ شاٹس کی نقاب کشائی کی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکیہ کے شہر استنبول میں موجود دلکش فوٹو شوٹ شیئرکیا جو منظر عام پر آتے ہی مداحوں کے دلوں کو بھاگیا۔

مذکورہ تصاویرمیں مامیا استنبول میں موجود دلکش مقامات پر کیمرے سے سامنے مختلف زاویے سے پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

27 سالہ اداکارہ  پھولوں کی کڑھائیوں، شاندار پفڈ آستینوں، اور ٹانگ سے کھلا ہوا لباس میں ملبوس گرین ہیلس کے ساتھ شہد مسٹرڈ گاؤن میں منظر کو خوبصورت بنا رہی ہے۔

تصاویرکے ساتھ اداکارہ کا منفرد کیپشن بھی سب کی توجہ کا مرکز رہا۔جس میں مامیاکا کہنا تھا 'لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے'۔

یاد رہے کہ خوبرو اداکارہ مامیا شجفر ان دنوں ڈرامہ میسنی، جھوک سرکار، اور کالج گیٹ میں بے مثال اداکاری کے ساتھ خود کو ایک ہونہار نوجوان اداکارہ کے طور پر منوا رہی ہیں۔

اداکارہ کی خوبصورت تصاویر یہاں دیکھیے: