سوشل میڈیا
مامیا شجفر کا 'بولڈ' فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے۔
مامیا شجفر کا 'بولڈ' فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے۔
پاکستانی ماڈل، ڈانسر ، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شجفر کے بولڈ فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ کی دنیامیں تہلکہ مچادیا۔
ماڈلنگ کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ اور پاکستانی سینسیشن مامیا شجفر نے حال ہی میں ترکیہ کے سفر پر لیے گئے سنیپ شاٹس کی نقاب کشائی کی۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ترکیہ کے شہر استنبول میں موجود دلکش فوٹو شوٹ شیئرکیا جو منظر عام پر آتے ہی مداحوں کے دلوں کو بھاگیا۔
مذکورہ تصاویرمیں مامیا استنبول میں موجود دلکش مقامات پر کیمرے سے سامنے مختلف زاویے سے پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔
27 سالہ اداکارہ پھولوں کی کڑھائیوں، شاندار پفڈ آستینوں، اور ٹانگ سے کھلا ہوا لباس میں ملبوس گرین ہیلس کے ساتھ شہد مسٹرڈ گاؤن میں منظر کو خوبصورت بنا رہی ہے۔
تصاویرکے ساتھ اداکارہ کا منفرد کیپشن بھی سب کی توجہ کا مرکز رہا۔جس میں مامیاکا کہنا تھا 'لوگوں نے مجھے روک کرمیرے لباس کی تعریف کی ہے'۔
یاد رہے کہ خوبرو اداکارہ مامیا شجفر ان دنوں ڈرامہ میسنی، جھوک سرکار، اور کالج گیٹ میں بے مثال اداکاری کے ساتھ خود کو ایک ہونہار نوجوان اداکارہ کے طور پر منوا رہی ہیں۔
اداکارہ کی خوبصورت تصاویر یہاں دیکھیے:
مزید خبریں
-
ریحام رفیق ایک بار پھر ناقدین کے ہتھے چڑھ گئیں
-
کارتک کیساتھ فلم سے انکار پر تنقید ، جنت مرزا پھٹ پڑیں
-
جنت مرزا کاکارتک آریان کیساتھ فلم کی آفر کا انکشاف
-
نابالغ پاکستانیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی کا عندیہ
-
وزیراعظم بھی 'کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد' کے گرویدہ
-
رجب بٹ نے ویلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا، بیرونِ ملک منتقل
-
سوشل میڈیا بالی وڈ اسٹارز کیلئے ہیرو یا ولن؟
-
پراجکتا کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، کانٹینٹ کرئیٹرز کیلئے خطرے کی گھنٹی
-
زرناب اور لاریب کا بیٹا کس موذی مرض میں مبتلا؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sonam Kapoor pens loving message for parents on their anniversary
Rhea Chakraborty announces break from social media
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Dennis Locorriere, Dr. Hook frontman, dies at 76
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together


