دلچسپ و خاص
ہاتھ پر تِل ہونے کا آپ کی ’شادی‘ سے کیا تعلق ہے؟
ہاتھ پر تِل ہونے کا آپ کی ’شادی‘ سے کیا تعلق ہے؟
ہاتھ پر دائرہ بنا ہوا ہو اور وہ زندگی کی لکیر کے اوپر ہو اور اگر زندگی کی لکیر بھی ٹوٹی ہوئی ہو تو پھر اس فرد کی زندگی کو پانی سے خطرہ ہے۔ ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ احتیاط کرے اور گہرے پانی میں نہانا چھوڑ دے ورنہ ڈوب جائے گا۔
اس شخص کو جس عمر میں خطرہ تھا اور اس نے احتیاط کی تو بچ جائے گا اور وقت گزرنے کے بعد دائرہ بھی ختم ہوجائے گا اور ہلکا رہ جائے گا۔
آپ کے یا آپ کے کسی عزیز دوست کے ہاتھ میں شادی کی لکیر پر کالا سیاہ تل ہو اور پھر قسمت کی لکیر پر جزیرہ بھی نظر آئے یا قسمت کی لکیر کمزور ہو تو ایسے فرد کے لیے اچھا ہوگا کہ شادی نہ کرے۔
ہاتھ پر جب تک گہرے تل کا اثر رہے گا اس وقت تک شادی نہ کرے۔ اگر شادی کرلی تو زندگی برباد ہوجائے گی۔ اگر مرد کے ہاتھ پر ہوگا تو بیوی سے خطرہ ہوگا۔ ساری جائیداد لوٹ لے گی اور اگر بیوی کے ہاتھ پر ہوا تو مرد سے اسے خطرہ ہوگا۔
اسی طرح اگر دولت والی لکیروں پر تل (Mole) ہوگا تو وہ سب کچھ بنالے اور پھر تباہ ہوجائے گا، سب کچھ گنوا بیٹھے گا۔ دولت کی لکیر چھوٹی انگلی کے نیچے عطارد کے ابھار پر پڑنے والی لکیروں کو کہتے ہیں۔
اگر ان لکیروں پر تل (Mole)کا نشان ہو تو ایسا بندہ بڑی محنت سے مال و دولت جمع کرتا ہے۔ یا تو اس کو جوئے یا سٹہ میں تباہ کردیتا ہے یا آوارہ گردی میں مال و دولت تباہ کر بیٹھتا ہے۔ اس طرح آپ نے سنا ہوگا کہ فلاں شخص بہت بڑا آدمی تھا یا اس کا باپ بہت بڑا آدمی تھا اور اب ہوٹل پر چائے بیچ رہا ہے یا جھاڑو لگارہا ہے۔ تو یہ ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو امیر سے غریب ہوجاتے ہیں۔
اگر زندگی کی لکیر کے آخر میں شاخیں بنا رہا ہو تو اعصابی کمزوری ہوگی اور یہی بیماری جوان کو لاغر اور بوڑھا کردیتی ہے۔ اگر زندگی کی لکیر کے آخر میں دو یا تین شاخیں آرہی ہوں تو اس سے مراد یہ ہے کہ زندگی کا آخری وقت دو یا تین ممالک یا دو تین مختلف گھروں میں گزرے گا۔
مزید خبریں
-
ہاتھ کی لکیروں کے چند دلچسپ حقائق
-
دنیا کا مہنگا ترین آنسو، اُونٹ کا آنسو، سانپ کے زہر کا تریاق
-
ایپل کیمرہ ٹیکنالوجی ایک اور انقلابی پیش رفت کی جانب گامزن
-
کیا ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل ہونے کیلئے رقم ادا کی جاتی ہے؟
-
پریش راول کی 'ہیرا پھیری3' میں واپسی
-
اسٹارٹ اپ: نوجوانوں کا روشن مستقبل
-
اندر کی آواز یا دماغ کی چال؟ گٹ فیلنگ کی حیران کن حقیقتیں
-
میمز کی بھرمار نے کروڑوں کی لاگت سے تعمیر فلائی اوور کا ڈیزائن تبدیل کروادیا
-
بارش، پکوڑے اور ایک خوشگوار لمحے کی کہانی
-
تھرپارکر کے پہاڑوں سے قدیم انسانی مجسمہ دریافت
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New South Indian OTT releases this week: ‘Dridam’, ‘Raakha’, ‘Karuppa’ and more
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute



