پاکستان
اہلیہ شدید بیمار ، شہباز شریف لندن جانے کیلئے تیار
اہلیہ کامزید علاج لندن میں ہوگا۔
اہلیہ شدید بیمار ، شہباز شریف لندن جانے کیلئے تیار
اہلیہ کامزید علاج لندن میں ہوگا۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اہلیہ کی ناساز طبیعت کے پیشِ نظر چند دنوں میں لندن روانگی کا عندیہ دےدیا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز گزشتہ 6 روز سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاون میں زیرِ علاج ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اہلیہ کامزید علاج لندن میں ہوگا۔
شریف فیملی کی جانب سے سامنے آنے والی خبروں کے مطابق شہباز شریف بھی اہلیہ کے ہمراہ لندن جائیں گیں جہاں وہ ن لیگ کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گیں۔
واضح رہے کہ نصرت شہباز طبیعت کی خرابی کے باعث اپنے دونوں بیٹےحمزہ و سلمان شہباز کی موجودگی میں گزشتہ 6 دنوں سے اتفاق اسپتال ماڈل ٹاؤن میں زیرِ علاج ہیں ۔
جب کہ شہباز شریف بھی ہنگامی طور پر اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے لاہور پہنچے تھے۔
مزید خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے اپنی وائرل ویڈیو پر وضاحت دیدی
-
غیرت کے نام پر دہرا قتل، شوبز شخصیات کا اظہار افسوس
-
غیرت کے نام پر قتل کی انسانیت سوز ویڈیو پر کہرام بپا
-
یاسر شامی کے گھر ’بیٹے’ کی ولادت، نام کیا رکھا؟
-
سانگھڑ کی مظلوم اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ مل گئی
-
ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
-
الطاف حسین کی لندن میں طبیعت بگڑگئی، ہیلتھ اپڈیٹ آگئی
-
حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کے لیئےتحقیقاتی کمیٹی قائم
-
ذوہیب حسن کا حمیرا کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ
-
حمیرا کی موت ’قتل‘ ہے، شہری کی عدالت میں درخواست
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Manchester Orchestra ‘devastated’ by sudden death of drummer Timothy Very
Wiz Khalifa reveals dad ‘decided not to wake up’ in emotional post
Leighton Meester shares how marriage to Adam Brody changed Valentine’s Day
Harper Beckham’s Valentine’s tribute to Brooklyn fuels reconciliation buzz
Kim Kardashian defends Lewis Hamilton romance amid Kendall Jenner’s concerns
Cardi B slams viral concert falling video as AI-generated
Love Is Blind's Zack & Bliss announce Baby No. 2 on Valentine's Day
Tom Hanks returns for ‘Greyhound’ sequel; Stephen Graham also returns


