فلم / ٹی وی
امیتابھ بچن ’ولن‘ اور رجنی کانت ’پولیس‘ ، نئی فلم کے چرچے
امیتابھ بچن ’ولن‘ اور رجنی کانت ’پولیس‘ ، نئی فلم کے چرچے
بالی وڈ کے لیونگ لیجنڈ و اداکار امیتابھ بچن اور معروف ایکشن ہیرو رجنی کانت کی ایک مرتبہ پھر بالی وڈ کی دنیا میں دھوم مچانے کی خبریں سرگرم ہوگئیں۔
امیتابھ بچن اور رجنی کانتھ ماضی میں کئی فلموں میں ایک ساتھ اپنی بہترین اداکاری سے فلموں کو سپر ہٹ بنا چکے ہیں جن میں 1983 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اندھا قانون‘ ، 1985 کی فلم ’گرفتار‘ اور 1991 میں سینما گھروں کی زینت بننے وال فلم ’ہم‘ شامل ہیں۔
دونوں فنکار 32 سال بعد کسی فلم میں ایک ساتھ کام کرتے دیکھے جاسکیں گے اور اسی سبب بالی وڈ متوالے اس فلمی شاہکار کے جلد از جلد ریلیز ہونے کے منتظر ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم میں رجنی کانت کو ایک پولیس افسر کا کردار نبھاتے دیکھا جاسکے گا جبکہ امیتابھ بچن فلم میں ولن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
خیال رہے کہ بالی وڈ کے ’شہنشاہ‘ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی فی الحال اس فلم کے نام کے حوالے سے کوئی خبر سامنے آئی ہے۔
مزید خبریں
-
ڈرامہ سیریل ’گونج‘ کیوں دیکھیں؟
-
’وار 2’ کی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی تباہی مچاگئی
-
ڈراما ’پرورش’ پر بھی ’LGBTQ’ کو فروغ دینے کا الزام؟
-
میں منٹو نہیں ہوں؛ سجل اور آصف رضا میر کی اداکاری کے چرچے
-
’تیرے بن 2’ کی تاخیر، یمنیٰ زیدی نے اصل وجہ بتادی
-
ڈراما ’سسرال سمر کا’ کی ایک اور اداکارہ بگ باس 19 کا حصہ؟
-
ڈرامہ 'پرورش' میں فہد مصطفیٰ کی انٹری کی دھوم
-
ندا یاسر کی ملازماؤں کی چوریوں کے قصے سُن سُن کر عوام بیزار
-
فلم ’بازیگر‘ کی اصل کہانی کیا؟
-
موہت سوری کی پانچ فلمیں جو آپ کی واچ لسٹ کا حصہ بننی چاہییں
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more



