عالمی منظر
روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن حادثے کا شکار
روس کا چاند پر بھیجا گیا خلائی مشن حادثے کا شکار
روسی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند پر بھیجا گیا روسی خلائی مشن لونا 25 چاند پر لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ چاند کے مدار میں موجود لونا 25 کو آج چاند کے قطب جنوبی کی سطح پر اترنا تھا۔
لونا 25 کے چاند پر جانے کا مقصد چاند کی سطح کا مشاہدہ کرنے اور چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کا پتا چلانا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حاصل ہونے والی معلومات کے پیشِ نظر سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ مستقبل میں انسان چاند پر زندگی بسر کرسکے گا۔
واضح رہے کہ رواں سال جون میں خلائی ایجنسی کے سربراہ یوری بوریسوف نے صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا تھا کہ ’اس طرح کے مشن ’خطرناک‘ ہیں، جن کی کامیابی کا امکان تقریباً 70 فیصد ہے۔‘
مزید خبریں
-
برطانوی سینما ہال کو بھارتیوں نے کچراکنڈی بنادیا، اسکریننگ معطل
-
عمران خان کے بیٹے ٹرمپ کے معاون سے ملنے امریکہ پہنچ گئے
-
سعودی عرب کے 'سلیپنگ پرنس' کا 20 سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان
-
ایلون مسک نے 'امریکا پارٹی' بنانے کا اعلان کردیا
-
ملالہ تعلیم کے بعد لڑکیوں میں کھیلوں کے فروغ کےلیےسرگرم
-
نیتین یاہو کو گرفتار کرنے کا عزم کرنیوالے ظہران ممدانی کون؟
-
اسرائیل کی حمایت میں امریکا نے بھی ایران پر حملہ کردیا
-
اڑن طشتری کا ظہور؟ امریکی فوج نے پُراسرار ویڈیو جاری کردی
-
ایرانی سرکاری ٹی وی کی واٹس ایپ ڈیلیٹ کرنے کی اپیل
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra's striking 'Varanasi' posters leave fans speechless
Priyanka Chopra's birthday celebration comes with stunning 'Varanasi' reveal
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony


