فلم / ٹی وی
’ٹرمنیٹر جینسس‘ ، آرنلڈ شیوازنگر کی بطور ٹرمنیٹر واپسی
’ٹرمنیٹر جینسس‘ ، آرنلڈ شیوازنگر کی بطور ٹرمنیٹر واپسی
10دس سال کے طویل انتظار کے بعد 2015ء میں بالآخر ’ٹرمنیٹر‘ سیریز کی پانچویں فلم ’ٹرمینیٹر جینسس‘ میں آرنلڈ شیوازنگر بطور ٹرمینیٹر واپس آئے۔
1984ء میں ’ٹرمنیٹر‘ کی پہلی فلم ریلیز ہونے کے وقت آرنلڈ کی عمر 37برس تھی جبکہ سیریز کی پانچویں فلم ریلیز ہونے پر سپر اسٹار ایکشن ہیرو کی عمر 67برس ہوچکی تھی۔
فلم کے اس حصے میں 2029ء کا زمانہ دکھایا گیا ہے جس میں جون کونر اور اسکائی نیٹ کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری رہا۔
اس بار جون کونر کا کردار اداکار جیسن کلارک نے نبھایا جبکہ کائل ریز کا کردار اداکار جے کورٹنی نے نبھایا۔
15کروڑ 5 لاکھ ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی اس فلم نے باکس آفس پر 44کروڑ ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا۔
یہ فلم ناقدین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی اور کوئی بڑا ایوارڈ بھی اپنے نام نہیں کیا۔
مزید خبریں
-
ڈرامہ سیریل ’گونج‘ کیوں دیکھیں؟
-
’وار 2’ کی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز ہوتے ہی تباہی مچاگئی
-
ڈراما ’پرورش’ پر بھی ’LGBTQ’ کو فروغ دینے کا الزام؟
-
میں منٹو نہیں ہوں؛ سجل اور آصف رضا میر کی اداکاری کے چرچے
-
’تیرے بن 2’ کی تاخیر، یمنیٰ زیدی نے اصل وجہ بتادی
-
ڈراما ’سسرال سمر کا’ کی ایک اور اداکارہ بگ باس 19 کا حصہ؟
-
ڈرامہ 'پرورش' میں فہد مصطفیٰ کی انٹری کی دھوم
-
ندا یاسر کی ملازماؤں کی چوریوں کے قصے سُن سُن کر عوام بیزار
-
فلم ’بازیگر‘ کی اصل کہانی کیا؟
-
موہت سوری کی پانچ فلمیں جو آپ کی واچ لسٹ کا حصہ بننی چاہییں
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
New OTT releases this week (May 13-19): Dhurandhar 2, Berlin Season 2, Kartavya and more
Clarence Carter, ‘Patches’ hitmaker, dies at 90
Jason Biggs ends 18 years of marriage with Jenny Mollen on ‘great’ terms
Aditi Rao Hydari gives sneak peek into her Cannes prep
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July


