انفوٹینمنٹ
نواز الدین صدیقی اچانک خواجہ سرا کے لباس میں کیوں نظر آئے؟
نواز الدین صدیقی اچانک خواجہ سرا کے لباس میں کیوں نظر آئے؟
بدلا پور، حرام خور اور دی لنچ باکس جیسی فلموں کو اپنی جاندار اداکاری سے سپر ڈوپر ہٹ بنانے والے ورسٹائل بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے نئے روپ نے ان کے مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا کہ انہیں یہ اچانک کیا ہو گیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار نے ایک ویڈیو شیئر کی ۔ جس کے کیپشن میں تحریر تھا کہ کیا کبھی بدلا اتنا سفاک نظر آیا ہے؟ ہڈی آ رہا ہے بدلے کی ایسی کہانی لیکر جو آپ کو اپنی نشست چھوڑنے نہیں دے گی۔
دراصل یہ نواز الدین صدیقی کی حال ہی میں نشر کی جانے والی ویب سیریز ہڈی کا ٹریلر ہے، یہ ویب سیریز 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ جبکہ اس میں نواز الدین صدیقی کا کردار ایک خواجہ سرا کا ہے جس کا نام ہڈی ہے ۔
واضح رہے کہ یہ جرائم کی دنیا پر مبنی ایک ویب سیریز ہے جسے دہلی، نوائیڈا اور گرگاؤں کے علاقوں میں موجود مافیا کی کہانی پر فلمایا گیا ہے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy


