کھیل
منےکیلئے خاص تحفہ، شاہین کی بمرا کو والد بننے پر مبارکباد
منےکیلئے خاص تحفہ، شاہین کی بمرا کو والد بننے پر مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والی شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی باؤلر جسپریت بمرا کو پاپا بننے پر بڑا تحفہ دے دیا۔
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا ٹاکرا معطل ہونے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کی نظر بمرا پر پڑی تو ان کے پاس خود بھاگتے ہوئے چلے گئے اور انہیں آواز دے کر روکا کہ بمرا بھائی رکیں ۔ یہ الفاظ سنتے ہی بمرا بھی رک گئے۔
اس کے بعد شاہین نے انہیں پاپا بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ گفٹ میری طرف سے آپ کے بچے کیلئے ہے۔ مزید یہ کہ میں دعا کرتا ہوں کہ وہ بڑا ہو کر آپ جیسا ہی بمرا بنے۔
اپنی اولاد کیلئے شاہین کا یہ عمل دیکھ کر بمرا کافی خوش ہوئے اور کہہ ڈالا کہ اس خاص تحفے کیلئے بھائی بہت بہت شکریہ۔ اسے میں کبھی نہیں بھولوں گا۔
واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے یہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ اس مختصر سی ویڈیو کو اب تک 388 ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra cheers Janhvi Kapoor’s call for women’s empowerment
Aishwarya Rai stuns fans with jaw dropping new snapshots
Deepika Padukone’s flirty comment on Ranveer Singh’s post goes viral
Sidharth Malhotra hails Kiara Advani’s superhero strength in pregnancy
Siddhanth Chaturvedi reveals hilarious fan mix up with Samay Raina
Ethiopian volcano eruption disrupts India’s flight operations
‘Bigg Boss 19’ drama: Malti Chahar slaps tanya, Amaal Mallik reacts
Deepika Padukone acknowledges possibility of on-screen reunion with Ranbir Kapoor


