انفوٹینمنٹ
عالیہ بھٹ اداکارہ پوجا بھٹ کی بیٹی ہیں یا بہن؟ بڑا انکشاف
عالیہ بھٹ اداکارہ پوجا بھٹ کی بیٹی ہیں یا بہن؟ بڑا انکشاف
اداکارہ پوجا بھٹ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے اور سوتیلی بہن عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔
حال ہی میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے اور بہن عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق گردش کرتی افواہوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ جو سوشل میڈیا یا پھر مین اسٹریم میڈیا پر ہمارے حوالے سے چل رہا ہے یہ سب کچھ بالکل غلط ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ کسی کا نام بھی کسی کیساتھ جوڑ دیا جاتا ہے، اس طرح کی افواہیں پھیلانے والے اپنی ذہنیت کی نشاندہی کرتے ہیں اور کچھ نہیں۔
اس کے علاوہ یاد رہے کہ اس وقت بھارتی میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے ایک خبر خوب گردش کر رہی ہے کہ اداکارہ عالیہ پوجا بھٹ کی سوتیلی بہن نہیں بلکہ ان کی بیٹی ہیں۔
واضح رہے کہ مہیش بھٹ نے1970میں پہلی شادی لورین برائٹ نامی لڑکی سے کی جس سے ان کے ہاں ایک لڑکی کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے پوجا بھٹ رکھا جبکہ دوسری شادی مہش بھٹ نے 1980 میں سونی رازدان سے کی جس سے ان کے ہاں ایک بیٹا راہول اور بیٹی عالیہ بھٹ کی پیدائش ہوئی۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke


