انفوٹینمنٹ

سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے

Web Desk

سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے

سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے

خوبرو اداکارہ سجل علی نے پاکستان کے خوبصورت ترین شہر اسکردو کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصاویر جاری کردیں۔

ان دنوں پاکستانی اداکار ہ سجل علی اپنے پراجیکٹ کیلئے اسکردو میں موجود ہیں اور اسی پراجیکٹ کے دوران لی گئی تصاویر اور ویڈیوز انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ کو کہیں میک اپ لیے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے تو کہیں اپنی ٹیم کے ہمراہ دلکش اور بلند و بالا پہاڑوں کے آگے کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ایک اور ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں وہ ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر اسکردو کے پہاڑوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

سجل علی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر یہاں دیکھیں:

سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے


سجل علی اور اسکردو کی دلکشی آمنے سامنے