کھیل
تابش ہاشمی اور محمد عامر کی طنزیہ تکرار کے چرچے
تابش ہاشمی اور محمد عامر کی طنزیہ تکرار کے چرچے
پاکستانی کامیڈین اور ٹاک شو ہوسٹ تابش ہاشمی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کے سوال پر دیا گیا ردِعمل چرچوں میں آگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں محمد عامر کو تابش ہاشمی کے ٹاک شو میں ایک کھیل کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ ویڈیو تابش ہاشمی کے کرکٹ اسپیشل شو ’ہارنا منع ہے ‘ کی ہے جس کے پہلے ایپیسوڈ میں محمد عامر اور عماد وسیم مدعو کوکیا گیا ہے۔
شو کے ایک گیم سیگمنٹ کے شروع ہونے سے قبل محمد عامر ، تابش کو روکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ’آپ بہت سوال کیے جا رہے ہیں اب آپ مجھے یہ بتائیں کہ اس کھیل کا نام ’ہارنا منع ہے‘ کیوں رکھا ہے ؟
اس سوال کا جواب دیتے ہوئے تابش ہاشمی کہتے ہیں کہ ’ یہ نام اس وجہ سے رکھا گیا ہے کیونکہ پینل میں دونوں ہی کراچی کنگز کے کھلاڑی تھے اس لیے ہم نے کہا کہ یہ نام لکھ دیں تاکہ نام دیکھ کر ہی یہ لوگ ہارنا چھوڑ دیں۔‘
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Manchester Orchestra ‘devastated’ by sudden death of drummer Timothy Very
Wiz Khalifa reveals dad ‘decided not to wake up’ in emotional post
Leighton Meester shares how marriage to Adam Brody changed Valentine’s Day
Harper Beckham’s Valentine’s tribute to Brooklyn fuels reconciliation buzz
Kim Kardashian defends Lewis Hamilton romance amid Kendall Jenner’s concerns
Cardi B slams viral concert falling video as AI-generated
Love Is Blind's Zack & Bliss announce Baby No. 2 on Valentine's Day
Tom Hanks returns for ‘Greyhound’ sequel; Stephen Graham also returns


