فیشن
مایا علی کے نئے شُوٹ میں ’مغل وائبس‘ نے دل جیت لئے
مایا علی کے نئے شُوٹ میں ’مغل وائبس‘ نے دل جیت لئے
اداکارہ مایا علی کی مغلیہ دور کے انداز میں اداؤں کے خوب چرچے ہونے لگے۔
ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے گولڈن پشواس میں مایا علی کی اداؤں نے مغلیہ دور کی یاد تازہ کردی۔
فیشن کی دنیا پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے محسن نوید رانجھا نے روایتی پاکستانی لباس اور ثقافتی ورثے کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے گولڈن پشواس کا زبرست لباس تیار کیا جس کی شُوٹ کیلئے مایا علی کا انتخاب کیا گیا۔
یہ برائیڈل شُوٹ مغلوں کی خوشحالی کے ساتھ، اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
اس شوٹ میں فیشن کا انتخاب صرف کپڑوں تک محدود نہیں ، بلکہ یہ شوٹ ایک فنکارانہ اظہار ہے جس کا تاریخ سے تعلق ہے، اور ایک جدید تاریخ کا عکس بھی موجود ہے جس میں لازوال خوبصورتی ہے۔
مایا علی نے اپنے اس شوٹ میں مستقبل قریب میں دلہن بننے والی خواتین کے لباس کی مشکل آسان کردی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے اس بات کی یقین دہانی بھی کروادی ہے کہ مایا علی ہر گزرتے دن کیساتھ اپنے بے عیب انداز سے ہمیں گزرے ہوئے دور میں لے جانے کی صلاحیت سے مسحور کرتی رہیں گی۔
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke



