وائرل اسٹوریز
ماہرہ خان کی نانی کا قصہ، مداح معصومیت پر فدا
ماہرہ خان کی نانی کا قصہ، مداح معصومیت پر فدا
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کو یاد کرتے ہوئے ایک ایسا قصہ سنایا کہ مداح اداکارہ کی معصومیت پر دل ہار بیٹھے۔
ماہرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ممتاز مقام رکھتی ہیں اور بالی وڈ میں بھی شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ میں جلوہ گر ہوکر اپنے فن کا لوہا منواچکی ہیں۔
ماہرہ خان کے انٹریو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں وہ اپنی نانی کے حوالے سے بات کر رہی ہیں۔
اداکارہ نے بتایا کہ ’ میری نانی کو لفظ یار بہت برا لگتا تھا اور مجھے اس لفظ کو اپنی گفتگو میں استعمال کرنے کی عادت تھی۔‘
انہوں نے بتایا کہ ’ میں عام گفتگو میں بے ساختہ کہتی رہتی تھی نانی یار، اماں یار جس کو سن کر ایک دفعہ میری نانی نے مجھے اپنے پاس بلایا اور پوچھا کہ کیا آپ اس لفظ کا مطلب جانتی ہیں ؟ ‘
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ جب میری نانی نے مجھ سے لفظ یار کا مطلب پوچھا تو میں نے کہا نہیں مجھے نہیں پتہ‘ ، جس پر وہ بولیں کہ ’جب آپ کو یار کا مطلب پتہ چل جائے تب میرے پاس آئیے گا، لیکن تب تک آپ یہ لفظ استعمال نہیں کریں گی۔‘
اس کے بعد ماہرہ خان نے بے حد معصومیت کے ساتھ بتایا کہ ’ نانی کی یہ بات سن کر میں نے ان سے کہا ’’ یار کا مطلب کیا ہوتا ہے یار‘‘۔
مزید خبریں
-
عروہ حسین دوبارہ حاملہ؟ شور اٹھ گیا
-
امیتابھ بچن کو بھی انسٹاگرام سیکھنے کا جنون چڑھ گیا
-
اینکر عظمیٰ طاہر کا نامناسب انداز ، ویڈیو وائرل
-
دلجیت دوسانجھ نے سجاد علی کی ’راوی’ پر جھوم کر دل جیت لیے
-
بشریٰ انصاری کی ’فیمنسٹ’ بھی جاگ اٹھی، ویڈیو وائرل
-
’سردار جی 3’ ہانیہ عامر کیلئے سخت سردی میں شوٹنگ کتنی مشکل؟
-
جھانوی کپور کا ریسپشنسٹ پر حملے کے دلسوز واقعہ پر ردعمل
-
کارتک آریان بھی 'چیٹنگ' کرتے ہوئے پکڑے گئے
-
حمائمہ ملک نے طارق مسعود کو کال کرکے کس ڈائیلاگ پر معافی مانگی؟
-
کراچی میں 'گرینڈ آپریشن' کرنے والے یونس امین کون؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Jamie Foxx & Alyce Huckstepp expect their first baby together
Katy Perry shares dramatic reaction to ex Josh Groban's engagement
Bollywood celebrities pour their hearts out on Mother’s Day
Gracie Abrams teases third album ‘Daughter From Hell’ arriving in July
Inside Tara Sutaria and Veer Pahariya’s reported split
Melissa Barrera backs criticism of ‘Scream’ cast returning
Ektaa Kapoor reacts as 'Naagin 7' VFX slip goes viral
Kyle Loftis, 1320Video creator, dies at age 34



