فیشن
مایا علی کی ’جھلملاتے لباس‘ میں دلکشی کی انتہا
مایا علی کی ’جھلملاتے لباس‘ میں دلکشی کی انتہا
پاکستانی خوبرو اداکارہ مایا علی نے آسمانی لباس میں ملبوس ایک ویڈیو جاری کر کے سب کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑ لیا۔
مقبول ترین ڈرامہ ’من مائل‘ میں ’مناہل جاوید‘ عرف ’مننو‘ کے کردار میں اپنی بہترین اداکاری سے جان ڈالنے والی اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ حسین جوڑے میں ملبوس بیرونِ ملک کسی شہر کی سڑکوں پر گھومتی پھرتی نظر آرہی ہیں۔
مذکورہ ویڈیو میں مایا علی کے حسن کو چار چاند لگاتا ان کا یہ لباس انکے اپنے کلاتھنگ برانڈ ’مایا پریٹ‘ کا شاہکار ہے۔
مایا علی اس ویڈیو میں آسمانی لمبی قمیص کے ساتھ چوڑی دار پاجامہ پہنی ہوئی ہیں جبکہ اس کے ساتھ نگوں جڑا دوپٹہ ان کے لباس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا معلوم ہو رہا ہے۔
اداکارہ نے اپنے لُک کو اور خوبصورتی بخشنے کے لیے ہائی ہیلز اور کانوں میں بڑے بُندے پہنے ہوئے ہیں جبکہ انکی چاکلیٹی براؤن گھنگھریالی زلفیں بھی ان کو مزید حسین بناتی دکھ رہی ہیں۔
اداکارہ کا یہ لُک اور ان کی ادائیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد سند کی جارہی ہیں۔
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more
Vishal slams Vedant Agarwal’s family over alleged bail celebration
'Cocktail 2' stars turn awkward rumours into joke


