لالی ووڈ
صبا فیصل کا بیٹوں کے نصیب کے متعلق اہم بیان
صبا فیصل کا بیٹوں کے نصیب کے متعلق اہم بیان
پاکستانی اداکارہ صبا فیصل نے کامیاب شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بیٹوں کے نصیب کیلئے دعا کرنے پر زور دے دیا۔
صبا فیصل اکثر و بیشتر خاندانی نظام پر بات کرتی نظر آتی ہیں اور شادی کو کامیاب بنانے کیلئے وہ مشورے بھی دیتی رہتی ہیں۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے لڑکیوں کے اچھے نصیب کی دعا کی بات چھڑنے پر کہا کہ ’ ہم پہلے یہ دعا کرتے تھے اللہ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے لیکن اب ہمیں یہ بھی دعا کرنی چاہئے کہ اللہ بیٹوں کے بھی نصیب اچھے کرے‘۔
انہوں نے کہا کہ ’بیٹے آپ کا خاندان آگے لے کر چلتے ہیں اور بیٹوں کی شادی جب ہوتی ہے تو بہو کو گھر آگے لے کر چلنا ہوتا ہے جو ایک بہت بڑی ذمہ داری ہوتی ہے‘۔
اپنی بات کی مزید وضاحت دیتے ہوئے صبا فیصل نے اپنی بھابھی کا حوالہ دیا اور کہا کہ ‘جب میری والدہ بیمار ہوئیں تو میری بھابھی نے میری ماں کی بے انتہا خدمت کی اور میں آج ان کو ماں کا درجہ دیتی ہوں کیونکہ انہوں نے میری ماں کا بہت خیال رکھا‘۔
مزید خبریں
-
’اسٹار ‘ وہ ہے جس کو کوئی چھو نہ سکے، ریما خان
-
صبا فیصل نے ایک بار پھر ’بڑی بہو‘ کو نظر انداز کردیا
-
فلم ’ڈھائی چال'، جلد سلور اسکرین کی زینت بننے کو تیار
-
شادی کی 5ویں سالگرہ پر منیب کا ایمن سے اظہارِ محبت
-
عمران عباس نے ’تھروبیک’ تصویر کیوں جاری کی؟
-
زارا نور کی خوشخبری سن کر شوبز ستارے بھی جھوم اٹھے
-
ارمینا خان کی مرحوم والد سے آخری گفتگو کیا ہوئی؟
-
یاسر حسین کی سالگرہ یا شوبز ستاروں کا میلہ؟
-
5 سال مکمل، ایمن اور منیب نے رومانوی تصویر شیئر کردی
-
’پیارے افضل’، 10 سال مکمل ہونے پر مداحوں کا جشن
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Emraan Hashmi film shoot faces protest in Haridwar over ‘Cafe & Bar’ signboard
Inside Sonam Kapoor’s birthday celebration with family
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy



