انفوٹینمنٹ
الو ارجن نے 'پشپا' ون اور ٹو کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟
الو ارجن نے 'پشپا' ون اور ٹو کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟
تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کے مداح ان کی فلم پُشپا کے پارٹ ٹو کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، فلم انڈسٹری میں 20 برس مکمل ہونے پر الو ارجن شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر 'پشپا' ٹو کا پوسٹر بھی شیئر کیا۔ بھارتی اداکار نے پوسٹر کے ساتھ ہیش ٹیگ یہ لکھا 'پشپا ٹو دی رول کا آغاز'
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مقبول ترین فلم پشپا نے باکس آفس پر کئی ریکارڈز توڑ دیے تھے، یوں یہ فلم 2021 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی بھارتی فلموں میں شمار ہو گئی تھی۔ اب اس کا سکوئل بنایا جا رہا ہے۔
پشپا 2 کی ریلیز کی تاریخ کے حوالے سے ابھی کوئی اعلان نہیں کیا گیا، تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ رواں برس کے آخر میں اس فلم کی نمائش متوقع ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پشپا ٹو کے لیے الو ارجن نے اپنے معاوضے کو ڈبل کر دیا ہے، کہا جارہا ہے کہ 2021 میں ریلیز ہونے والی پشپا کیلئے اداکار نے 45 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے تھے۔ جبکہ انہوں نے پارٹ ٹو کیلئے 85 کروڑ کا معاوضہ لیا ہے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra's striking 'Varanasi' posters leave fans speechless
Priyanka Chopra's birthday celebration comes with stunning 'Varanasi' reveal
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony
