انفوٹینمنٹ
بابی دیول کی والدہ کا فلم اینیمل پر حیران کن ردِ عمل
بابی دیول کی والدہ کا فلم اینیمل پر حیران کن ردِ عمل
بالی ووڈ کے ایکشن اداکار بوبی دیول کا فلم اینیمل میں نبھائے جانے والے ولن کے کردار کو کافی سراہا جارہا ہے اور انہیں اس حوالے سے مبارکباد کے پیغامات بھی موصول ہورہے ہیں۔
بابی دیول نے فلم میں ولن کا کردار ادا کیا اور آخر میں وہ مرجاتے ہیں۔ بابی نے فلم میں ان کی موت کے سین پر اپنی والدہ کے ردعمل کے بارے میں میڈیا کو بتاتے ہوئے کہتے ہیں۔
کہ میری والدہ کہتی ہیں ایسی فلم مت کیا کرو، مجھ سے نہیں دیکھا جاتا، جس پر میں نے ان سے کہا کہ میں آپ کے سامنے زندہ کھڑا تو ہوں، میں نے صرف کردار ادا کیا ہے۔
اس کے علاوہ یہ کہ بابی دیول نے فلم اینیمل کی کامیابی کے بعد دیے گئے ایک تقریب کے دوران یہ کہا کہ میرے محسن سلمان خان ہیں۔
کیونکہ کچھ سال قبل ایک دن مجھے سلمان خان کا فون آیا اور انہوں نے اپنے انداز میں کہا کہ ماموں شرٹ اتار لے گا تو میں نے کہا ماموں سب کچھ کروں گا۔
تو بس پھر کیا تھا سلمان خان کی فلم میں اداکاری کرنے سے مجھے فلم ریس 3 اور ہاؤس فل 4 جیسی بڑی فلمیں ملیں ۔
بوبی کا مزید کہنا تھا کہ تاہم والدہ بہت خوش ہیں، انہیں ان کے جاننے والوں کے فون آرہے ہیں جو ان سے ملنا چاہتے ہیں۔ اور ایسا ہی اس وقت ہوا تھا جب آشرم ریلیز ہوئی تھی۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Priyanka Chopra's striking 'Varanasi' posters leave fans speechless
Priyanka Chopra's birthday celebration comes with stunning 'Varanasi' reveal
'The Odyssey' reviews: Fans call Christopher Nolan's film 'peak cinema'
Rohit Sharma's final ODI? Parthiv Patel hopes for a century at Lord's
Shraddha Kapoor switches to 'do not disturb' mode with her dog
Priyanka Chopra drops bombshell hint about actor with ‘multiple extracurricular activities’
OTT releases this weekend (9-12 July); 'Ikka', 'Peddi', 'Balti' and more
Swati Reddy marries director Srikanth Nagothi in private ceremony


