کھیل
خوابوں کی دنیا میں رہ رہی ہوں، انمول محمود کا محبت بھرا پیغام
خوابوں کی دنیا میں رہ رہی ہوں، انمول محمود کا محبت بھرا پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنگ بیٹر امام الحق کی 28ویں سالگرہ پر اہلیہ انمول محمود نے محبت سے بھرپور پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی نوبیاہتا دلہن انمول محمود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصاویرپرمبنی پوسٹ جاری کی جس میں یہ جوڑا ایک دوسرے کے ہمراہ قیمتی لمحات سمیٹنے دیکھا جاسکتا ہے۔
جاری کردہ تصاویر میں انمول اور امام کی نکاح اور ولیمے کی جھلکیوں کے ساتھ شادی کے بعد کی چند تصاویر بھی موجود ہیں جسے دیکھنے کہ بعد کوئی ایک بار پھر امام اور انمول کے گن گانے پر مجبور ہوگیا۔
پوسٹ کے کیپشن میں انمول نے اپنے ہمسفر امام الحق کو انکی28ویں سالگرہ کے موقع پرمبارک باددیتے ہوئے لکھا کہ'آپ کے ساتھ میں ایک خوبصورت خوابوں کی دنیا میں رہ رہی ہوں، آپکو اپنا کہنا میرے لیے باعث فخر ہے۔'
محبت کا اظہار کرتے ہوئے انمول کا مزید کہنا تھا کہ'میری محبت کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو'۔
یاد رہے کہ کرکٹر امام الحق اور انمول محمود گزشتہ ماہ نومبر میں کرکٹ کی دنیا سے نامور شخصیات اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
مزید خبریں
-
ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا کب؟
-
دل تو بچہ ہے جی، بابر اور نسیم کی بارش میں سلائیڈ
-
ویرات کے نمبر 18 کی اصل کہانی جانیے
-
محمد آصف نے ورلڈ ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
-
کوہلی، اونیت کا ایک اور حسین اتفاق وائرل
-
مارشل آرٹ ماسٹر راشد نسیم کے نام بڑا اعزاز
-
سریش رائنا اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کو تیار
-
کندھے کی سرجری، شاداب خان کی حالت اب کیسی؟
-
بھارتی کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےکے باعث ہلاک
-
98 سالہ دادی کی میسی کو شادی کی پیشکش
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours
Legendary Italian designer Valentino Garavani dead at 93
Marriyum Aurangzeb steals spotlight at Junaid Safdar’s wedding


