انفوٹینمنٹ
کاجول نے بہن تنیشا کی پہلی فلم کیوں نہیں دیکھی؟
کاجول نے بہن تنیشا کی پہلی فلم کیوں نہیں دیکھی؟
حسین بالی ووڈ اداکارہ تنیشا مکھر جی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بہن کاجول نے ان کی 2005 میں آنے والی آج تک نہیں دیکھی۔
اداکارہ کاجول دیوگن کا شمار انڈسٹری کی سب سے سمجھدار اور چلبلی اداکاروں میں کیا جاتا ہے پر اپنی ہی بہن کی فلم نہ دیکھنے کی وجہ اس میں نامناسب سین ہیں۔ تنیشا نے اپنے پروفیشنل کیرئیر کا آغاز 2003 سے کیا تھا جبکہ نیل اینڈ نکی نامی فلم 2005 میں ریلیز کی گئی تھی ۔ مذکورہ فلم میں اداکار کے طور پر معروف ہدایتکار آدیتیہ چوپڑا کے بھائی ادے چوپڑا ہیرو کا کردار ادا کیا تھا۔
اداکارہ تنیشا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ اسکرین پر بوسہ دینا ہیرو کو ان کیلئے مشکل نہیں تھا بلکہ سکون دے تھا کیونکہ وہ اور ادے چوپڑا فلم سے پہلے ہی ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے اور ہمارے تعلقات کی وجہ سے فلم کے تمام مناظر شوٹ کروانے میں مدد بہت ملی۔یاد رہے کہ تنیشا اور آدے کی پہلی ملاقات دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے سیٹ پر ہوئی تھی۔
دورانِ فلم ادے اپنے بھائی آدیتیہ چوپڑا کی کام میں مدد کر رہے تھے جبکہ تنیشا اپنی بہن کاجول کے ہمراہ اکثر شوٹنگ سیٹ پر ت ان کا حوصلہ بڑھانے اور شوٹنگ دیکھنے کی غرض سےشریف لاتی تھی۔ بہر حال کاجول نے اپنی بہن تنیشا کی یہ فلم اس لیے نہیں دیکھی تھی کیونکہ اس میں حد سے زیادہ بوسہ دینے کی سین تھے جسے دیکھنا کاجل کے ضمیر نے گوارا نہیں کیا۔
واضح رہے کہ تنیشا مکھرجی نے انٹرویو کے آخر میں کہا کہ اگر وہ آج کوئی بھی فلم کرتی ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں گی کہ ان کی فلم میں کوئی ایسے سین نہ ہوں جن کا جوانوں کے ذہنوں پر برا اثر پڑے۔
مزید خبریں
-
9مئی کیس؛ فواد چوہدری کو فلم 'منی بیک گارنٹی' نے سزا سے بچالیا
-
صبا قمر اسپتال منتقل، معاملہ کیا؟
-
کیارا اڈوانی کی سالگرہ پر وَنڈر فل ’ماما کیک’ کے چرچے
-
حرا مانی نے زندگی سےکیا سبق سیکھا؟
-
بیٹی کو آٹھ گھنٹوں میں دو بار دل کا دورہ، عینی خالد پر قیامت ٹوٹ پڑی
-
ودیا بالن کو فلم ’پا’ میں اپنے کردار سے خوف کیوں؟
-
سیف اور کرینہ کی طلاق کا دعویٰ
-
مردوں کو کنٹرول کیسے کیا جائے؟ ندا یاسر نے بتادیا
-
'سکندر' ناکام ہوئی کیونکہ مجھے ہندی نہیں آتی، ڈائریکٹر
-
اہان پانڈے کو 'سیارا' سے قبل کونسی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنی پڑیں؟
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Shilpa Shinde shares cryptic post after AICWA's demand
Varun Dhawan’s 'Hai Jawani Toh Ishq Hona Hai' starts strong at box office
Top OTT releases to stream this weekend: ‘Dhurandhar 2’, ‘Gullak 5’, ‘Brown’ and more
Shilpa Shinde responds after Hina Khan's strong reaction
Celina Jaitly hits back at defamation notices in ongoing family dispute
Shilpa Shinde defends confession on old TV show controversy
Nushrratt Bharuccha MMS controversy: Viral RCB win story sparks frenzy; Watch video
New OTT releases this week: 'Maa Behen', 'Gullak Season 5', 'Brown' and more


