اب صرف چائے نہیں بلکہ ’ایواکاڈو کی چائے‘ بنائیں

کہتے ہیں دنیا میں ہر کام کا کوئی نہ کوئی وقت ہوتا ہے پر چائے پینے کا کوئی وقت نہیں۔ یہ تو کبھی بھی کہیں بھی پی جاسکتی ہے۔
ہر سال پاکستانی اپنے اربوں روپے چائے کی پتی کی نذر کر دیتے ہیں، یہ روایتی مشروب ہر کھانے کے بعد اور کسی بھی قسم کی تقریب سے غائب ہو تو سب ادھورا سا لگنے لگتا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کچھ افراد کی صبح چائے کے بغیر نہیں ہوتی اور یہ ایک عام عادت پائی جاتی ہے۔
اگر کھانا کھانے کے بعد آپ کو ہاضمے کی شکایت ہے تو ایواکاڈو کے بیج اور اس سے بنی چائے آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ اس میں جراثیموں کے خلاف مزاحمت، سوزش کے خلاف کام کرنے کی صلاحیت اور اینٹی آکسیڈنٹ فوائد موجود ہیں۔
اجزاء و ترکیب:
ایواکاڈو کے بیج اور گرم اُبلتا ہوا پانی۔ ایواکاڈو کے بیج کو پیس لیں اور کھولتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔ تین چار منٹ اُبلنے کے بعد چھان لیں اور پھر چائے کی طرح چسکیاں لیں۔
-
بالی ووڈ 38 منٹ پہلے
فلم’چھاوا‘ 2 دن میں 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب
-
اسکینڈلز 47 منٹ پہلے
’عورت کی کمائی بےبرکت‘ صائمہ کے متنازع بیان پر ریحام خان برہم
-
انفوٹینمنٹ 1 گھنٹے پہلے
’سلمان خان کو نچانا مشکل ترین کام ہے‘ نامور کوریوگرافر کا اعتراف
-
انفوٹینمنٹ 2 گھنٹے پہلے
خوشی کپور مقبول اداکاروں کی فہرست میں لمبی چھلانگ لگانے میں کامیاب