فیشن
ثناء شعیب کے چند ’قابلِ ستائش’ لُک
اداکارہ کی ادائیں دل پر وار پر کرگئیں
ثناء شعیب کے چند ’قابلِ ستائش’ لُک
اداکارہ کی ادائیں دل پر وار پر کرگئیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ثناء جاوید کے وہ قابل ستائش لُک جس پر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔
گلوکار عمیر جیسوال سے سال 2020 میں نکاح کرکے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرنے والی اداکارہ ثنا جاوید نے نامعلوم بنا پر خاموشی سے اپنی راہیں جدا کرلیں۔
ثنا جاوید نے گلوکار سے طلاق کے بعد حال ہی میں سابق کپتان شعیب ملک کےساتھ نکاح کرکے سوشل میڈیا سمیت بھارت میں بھی ہلچل مچادی ہے۔
ڈراما سیریل ’سکون’ میں عینا کے کردار سے دھوم مچانے والی اداکارہ ثنا جاوید یوں تو بے مثال اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں تاہم دوسری جانب معصوم شخصیت اور خوبصورتی کی بدولت بھی سوشل میڈیا پر ایک خاص مقام اور پہچان رکھتی ہیں۔
’خانی’ کی اداکارہ ثناء جاوید کے وہ چند تہلکہ خیز انداز سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جسے نہ صرف مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے بلکہ فیشن کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے لوگ بھی اداکارہ کے لک کو اپناتے ہوئے انکی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔
اس پوسٹ میں اداکارہ نے ڈیزائنر ’انصب جہانگیر’ کا پیلا شاہکار زیب تن کیا ہوا ہے جسکے ساتھ دلکش میک اپ اور بالوں کا اسٹائل بھی انکی خوبصورتی میں اظافہ کرتا معلوم ہورہا ہے۔
شیشے سے مزین سیاہ لباس جو معروف ڈیزائنر نومی انصاری کاتیار کردہ ہے ثناء کے حسن میں چار چاند لگاتامعلوم ہورہا ہے۔سیاہ پشواس اور ہائی ہیلز میں ثنا؍ جاوید کسی حسین و جمیل پری سے کم نہیں لگ رہیں تھیں۔
’ثانیہ مسکتیہ’ کا یہ پیچ رنگ کا لباس اداکارہ کے حسن کو دوآتشہ کرتا نظر آرہا ہے۔بیک ڈیپ نیک کے ساتھ کانوں میں بندے ثناء جاوید کو سب سے خاص بنانے میں جیسے کامیاب ہوگئے۔
ہر رنگ میں جچتی اداکارہ ثناء جاوید نے اس لباس میں تو جیسے یہ ثابت کردیا کہ کوئی بھی رنگ انکی خوبصورت کو مات نہیں دے سکتا۔
گلابی رنگ میں باربی ڈول کی مانند ثناء جاوید کی ان تصاویر نے بھی خاصی تعریفیں سمیٹیں۔ ہر ادا ہر انداز اداکارہ ثناء جاوید کا قاتلانہ اور دلوں پر وار کرنے والا معلوم ہوتا ہے۔
ان جیسی بے شمار تصاویر اور قاتلانہ انداز اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائے ہوئے ہیں، جسے دیکھتے ہی ہر کوئی تعریف کرنے کے خود کو روک نہیں پاتا۔
مزید خبریں
-
درِ فشاں کا سفید ساڑھی میں حسن دو آتشہ
-
ماہی بلوچ کے بولڈ فیشن پر صارفین مشتعل
-
ہانیہ عامر کے اس نفیس جوڑے کی قیمت کیا؟
-
شہناز گل کے منی ڈریس میں جلوے
-
ایلی اورام نے سیاہ ساڑھی میں جلوے بکھیر دیے
-
'یونان میں لنگی ڈانس'، کرینہ کا سب سے منفرد انداز
-
ربیکا خان کا فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا
-
ودیا بالن کی باڈی ٹرانسفرمیشن نے نیٹیزنز کے ہوش اڑادیے
-
عائزہ خان نے دلکشی کی تمام حدیں پار کردیں
-
تصاویر؛ لبوبو تھامی اروشی روٹیلا رئیل لائف ڈول قرار
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Brooklyn Beckham upset by ‘performative’ birthday tributes from David and Victoria
Jamie Lee Curtis breaks silence on ‘The Bear’ ending rumours
Brooklyn Beckham snubs parents’ birthday wishes as he shows love to Nicola Peltz
Nicole Kidman’s frail appearance raises questions after Keith Urban divorce
Niall Horan sends fans into frenzy with ‘Dinner Party’ release date reveal
Why Kim Kardashian is approaching romance differently with Lewis Hamilton
Ryan Gosling brags about ‘Five-Time’ SNL hosting in new promo
Green Lanterns return for new DC Universe in ‘Lanterns’ trailer


