خواتین

کیا آپ بھی مسکراہٹ کی لکیروں سے چھٹکارا پانا چاہتی ہیں؟

Web Desk

کیا آپ بھی مسکراہٹ کی لکیروں سے چھٹکارا پانا چاہتی ہیں؟

کیا آپ بھی مسکراہٹ کی لکیروں سے چھٹکارا پانا چاہتی ہیں؟

 جو افراد بغیر سرجری کے مسکراہٹ کی لکیروں سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں، ان کے لئے انجیکٹ ایبل فلرز سرفہرست  ہیں۔

بہت سے انجیکشن ہائیلورونک ایسڈ سے بنائے جاتے ہیں جو کریز یعنی جھریوں پر لگائے جاتے ہیں جو آپ کے منہ سے آپ کے ناک تک جاتا ہے۔

اس کے نتائج فوری طور پر نمایاں ہوتے ہیں لیکن اگر آپ کو پسند نہیں آتے تو آپ تبدیل بھی کرواسکتے ہیں۔ 

اس کے علاوہ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ بار بار انجیکشن لگانے کے بعد داغ کے ٹشوز پیچھے رہ جاتے ہیں جو زیادہ مستقل فلر اثر کا سبب بنتے ہیں۔

تازہ ترین