خواتین
انجیکشن فلرز بوٹوکس
انجیکشن فلرز بوٹوکس
بوٹوکس انجیکشن فلرز ہیں۔ حالانکہ یہ مختلف طریقے سے کام کرتے ہیں۔ آپ کا ڈرمٹالوجسٹ ایک چھوٹی سوئی کی مدد سے مادہ کو اس جگہ پر لگاتا ہے جہاں سے جھریاں ختم کرنی ہوتی ہیں۔
یہ مادہ اس حصے میں پٹھوں کو کمزور کرکے کام کرتا ہے جس وجہ سے جھریاں اور لکیریں زیادہ آرام دہ طریقے سے ختم ہوتی ہیں۔
یہ طریقہ آنکھوں کے اردگرد زیادہ اچھے طریقے سے کام کرتا ہے۔ مسکراہٹ کی وجہ سے آنکھوں کے اردگرد پڑنے والی لکیروں کو کم کرنے میں زیادہ بہتر طریقے سے کام کرتا ہے۔
لیکن منہ کے اطراف کی لکیروں میں کامیاب نہیں ہے۔ ابتدائی انجیکشن میں ہی آپ ان کے نتائج دیکھ سکیں گے۔
بوٹوکس کے انجیکشن ماہر امراض جلد یا پلاسٹک سرجن کی مدد سے لگائے جاسکتے ہیں۔ آپ ان کو لگانے کے بعد 24 گھنٹے بعد اپنے معمول کی سرگرمیوں میں واپس آسکتے ہیں اور اپنے کام کرسکتے ہیں۔
مزید خبریں
-
ایلوویرا فیشل چہرے کو نکھارے اور شادابی بڑھائے
-
امریکی سیلیبریٹی شیف’ اینی بریل’ کی اچانک موت، وجہ کیا؟
-
سینئر صحافی جسمین منظور پر سابق شوہر کا بیہمانہ تشدد
-
ملالہ یوسفزئی نے ’تنزانیہ’ میں اپنی سالگرہ کیسے منائی؟
-
ملالہ یوسفزئی کا ’ملالہ ڈے’ پر تنزانیہ کا یادگار دورہ
-
دیپیکا کی کام پر واپسی؟ علاج کا اگلا مرحلہ کیا ہوگا؟
-
قدرتی بوٹوکس کیسے ہوگا؟
-
نیل پالش کو دیرپا بنانے کے آزمودہ طریقے
-
آئس واٹر فیشل کیسے کریں؟
-
گھنے، چمکدار اور مضبوط بالوں کے لیے آزمودہ نسخے
زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
Truth behind Vicky Kaushal’s 'Dhurandhar 2' casting rumours revealed
Chris Noth opens up about strained relationship with Sarah Jessica Parker
Sophie Turner opens up about travel dreams and challenging role in 'Steal'
A$AP Rocky reveals how his children's personalities differ from each other
Hailey Bieber shows off sweet moment with Justin Bieber and Baby Jack
A$AP Rocky reveals ‘Don’t Be Dumb’ world tour full dates
Ryan Coogler opens up about awkward moment with Michael B. Jordan over ‘Sinners’
Karol G and Feid’s love story ends after months of intense rumours


