ہمارے بارے میں

ہنگامہ ایکسپریس مصدقہ اور معیاری خبروں کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہے۔ یہ اپنی غیرجانبدارانہ اور مستند خبروں کے ساتھ دنیا بھر سے بریکنگ نیوز، انٹرٹینمنٹ، کھیل، صحت، وائرل ویڈیوز، کرائم ، فیشن اور ٹیکنالوجی کی تازہ ترین اردو خبروں کا منبع و ماخذ ہے۔

یہ ویب سائٹ بہترین خبروں کا انتخاب کرنے کے بعد انکی مکمل تصدیق کر کے اپنے صارفین کو نئی خبریں پہنچاتی ہے۔

اس ویب سائٹ کی اولین ترجیح اپنے صارفین تک حقیقت پر مبنی خبروں کو پہنچا کر انکا اعتماد حاصل کرنا ہے نہ کہ افواہ اور قیاس آرائیوں کو خبر بنا کر صحافت کا مذاق بنانا۔

اس ویب سائٹ پر دنیا بھر کی خبریں اردو زبان میں دستیاب ہیں تاکہ صارفین اپنے ارد گرد رونما ہونے والے واقعات اپنی قومی زبان میں باآسانی پڑھ کر باخبر رہیں۔

ہنگامہ ایکسپریس پر اشاعت شدہ کسی بھی مواد کی کسی بھی شکل میں بغیر پیشگی اجازت دوبارہ اشاعت ممنوع ہے۔