انفوٹینمنٹ

تصاویر: حنا رضوی اور عمار احمد کا ایچ ڈی ویڈنگ فوٹو شوٹ

حنا رضوی کی شادی کا خوبصورت فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔

Web Desk

تصاویر: حنا رضوی اور عمار احمد کا ایچ ڈی ویڈنگ فوٹو شوٹ

حنا رضوی کی شادی کا خوبصورت فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔

اسکرین گریپ
اسکرین گریپ

پاکستانی لیجنڈری اداکارہ سنگیتا کی بہن و اداکارہ حنا رضوی کی شادی کا خوبصورت فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔

حنا رضوی کی شادی کی خوبصورت تقریب نے حال ہی میں ان کے مداحوں کو حیران کر دیا جب انہوں نے اپنے نکاح اور شادی کی تقریب کی دلکش تصاویر شیئر کیں۔

 ان کے نکاح کی تقریب میں ان کے دوستوں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔

 اداکارہ کی شادی عمار احمد خان سے ہوئی، عمار اور حنا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے تھیٹر کے ذریعے سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں، لیکن عمار نے آخر کار شادی کی پیشکش کرنے میں پہل کی۔ وہ جانتا تھا کہ حنا ہی اس کے لئے ہے اور آخر کار اس نے اس سے شادی کے لئے کہا۔ جبکہ حنا اس بات سے متاثر تھی کہ عمار کتنا شائستہ اور مہربان ہے اور وہ ہمیشہ اس کی دیکھ بھال کرتا ہے۔

آئیے دونوں کی  تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:

حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام


حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام


حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام


حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام
حنا رضوی،فوٹو/انسٹاگرام

خاص موقع کی مناسبت سے دلہنیا نے سلور پشواس کے ساتھ ہیوی باڈر سے تیار کردہ لائٹ پنک دوپٹہ شامل کیا جس نے انکے لک کو مزید رونق بخشی۔

جبکہ دوسری جانب دولہا عمار احمد خان نے اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر معروف کلاتھنگ برانڈ ’جے ڈاٹ’ کے مینز ویئر کا انتخاب کیا۔

عمار احمد خان کے لباس میں سفید کرتا پاجامہ اور کڑھائی والا کریم پرنس کوٹ شامل تھا جبکہ انہوں نے اپنے لُک کو مزید چار چاند لگانے کیلئے ’وقار سیلون’ کا انتخاب کیا۔

اسی کے ساتھ اپنے لُک کو مکمل کرنے کیلئے عمار احمد نے کلائی میں سلور گھڑی اور پیروں میں لباس سے میچنگ کھسہ بھی پہنا ہوا تھا۔

تازہ ترین