وائرل اسٹوریز

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوے

اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں انہوں نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی ساڑھی زیب تن کی

Web Desk

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوے

اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں انہوں نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی ساڑھی زیب تن کی

شوخ و چنچل پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے سرخ لباس میں جلوؤں نے قہر ڈھا دیا۔

اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں انہوں نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی یہ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں رونق لگادی۔

انہوں نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنی اس دلکش لُک کی تفصیلات بتائیں کہ انکا اسٹائلسٹ اور میک آرٹسٹ کون تھا۔

ہانیہ عامر کی زیب تن کردہ یہ سرخ ساڑھی فائزہ ثقلین نے تیار کی تھی، اداکارہ کی اسٹائلسٹ ارندہ نور تھیں جبکہ ہیئر اسٹائل بیوٹی سیلون دی کٹ بائی ہما سے بنوایا گیا تھا۔

ہانیہ عامر کی یہ ویڈیو بنانے والے فوٹوگرافر انس خالد تھے۔

اداکارہ کے چاہنے والے انکی اس ویڈیو پر خوب تعریفی تبصرے کرتے دکھ رہے تھے، ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سے بھی انہیں خوب پیار مل رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر یہاں دیکھیے:

فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام


فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام
فوٹو، ہانیہ عامر انسٹاگرام


تازہ ترین